اسلام میں سیاست کا مقام
اسلام میں سیاست کا کیا مقام ہے؟ کیا اسلام میں سرے سے سیاست کا کوئی پہلو نہیں ؟ اسلام اور سیاست کے تعلق کے بارے میں آج کل دو ایسے نظریات پھیل گئے ہیں جو افراط و تفریط کی دو انتہاؤں پر ہے ، ایک نظریہ سیکولرزم کا ہے، جس کے نزدیک اسلام بھی دوسرے […]
اسلام میں سیاست کا مقام Read Post »